سعودی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائیٹ شیڈول جاری کردیا

ریاض (پاکستان نیوز) سعودی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فلائیٹ شیڈو ل جاری کردیا،سو ل ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی تین پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

اطلاعات کے مطابق ریاست میں پھنسے تارکین وطن کو لے کر سعودی ایئرلائن کی خصوصی پروازیں پاکستان میں لینڈ کریں گی، سعودی ایئرلائن کی پہلی پروازریاض سے کراچی کیلئے 26مئی کو اڑان بھرے گی، دوسری جدہ سے لاہور کیلئے اٹھائیس اور تیسری پرواز انتیس مئی کو ریاض سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔  

سول ایوی ایشن کے ایس او پیز کے مطابق ان پروازوں کے ساتھ عملے کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یہ خصوصی اجازت سعودی ایئرلائن کی درخواست پر دی گئی۔  

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.