اسرائیل میں چینی سفیر گھر میں مردہ پائے گئے

یروشلم، تل ابیب (پاکستان نیوز) اسرائیل میں چین کے سفیر ڈو وی اتوار کو تل ابیب کے نواحی علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ پائے گئے ۔ 

عرب میڈیا کے مطابق چینی سفیر فروری کے وسط میں اسرائیل پہنچے تھے اور ان کی لاش ملنے کے بعد پولیس مصروف تفتیش ہے ، سفارتکار کی اہلیہ اور بیٹا ان کیساتھ اسرائیل میں موجود نہیں تھا۔ ڈو اس سے قبل یوکرین میں بھی بطور سفارتکار فرائض انجام دے چکے ہیں ۔

ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیاکہ سٹاف کو 57 سالہ ڈو بستر پر مردہ ملے تاہم کسی تشدد وغیرہ کی کوئی علامات موجود نہیں، موت کی وجہ اچانک دل کا دورہ ہوسکتا ہے ۔ 

 

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.