سعودی عرب کا عید کی چھٹیوں کے دوران مکمل کرفیو کا اعلان

ریاض(پاکستان نیوز) سعودی عرب نے عید کی چھٹیوں کے دوران کورونا کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر مکمل کرفیو کا اعلان کردیا جبکہ پہلے سے جاری کرفیو میں بھی 22 مئی تک توسیع کردی۔

سعودی سرکاری نیو ز ایجنسی نے وزارت داخلہ کے حوالے سے بتایا کہ 23 سے 27 مئی تک مکمل کرفیو ہوگا، اس سے پہلے معمول کے مطابق شہری صبح 9 سے شام 5 بجے تک نقل و حرکت کرسکتے ہیں، اس وقت صرف مکہ میں مکمل کرفیو نافذ ہے جہاں آمدو رفت کی اجازت نہیں۔ 

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.