اداکارہ سحر شنواری نے پی ٹی وی پروڈیوسر پر ساتھ سونے کی پیشکش کا الزام لگادیا

اسلام آباد (پاکستان نیوز) اداکارہ سحر شنواری نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی وی کے پروڈیوسر نے اپنے ساتھ سونے کی پیشکش کی۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کی پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر نشریا ت شروع ہوئیں اور اس ڈرامہ سیریل کے بارے میں ٹوئیٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے الزام لگایا کہ پی ٹی وی میں کام کرنیوالے ایک پروڈیوسررومی  نے انہیں اپنے ساتھ سونے کی پیشکش کی، انہوں نے انکار کیا تو اسے کام سے ہی نکال دیا۔ خاتون نے مزید کہاکہ انہوں نے اوپیرا صابن کا پی ٹی وی کیساتھ ایک معاہدہ سائن کیاتھا۔  

اداکارہ نے لکھا   ”دو سال پہلے میری نے اوپیرصابن کا ایک کنٹریکٹ پی ٹی وی پروڈیوسر رومی کیساتھ پی ٹی وی میں دستخط کیا اور اگلے دن اس نے میری چھٹی کرائی کیونکہ میں نے اس کیساتھ سونے کی اس کی پیشکش ٹھکرادی تھی، میں جانتی ہوں کہ انہوں نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے دور میں کیسے مقامی ٹیلنٹ کو پروموٹ کیا، اب وہ کم از کم ہلال ذرائع سے تو کمارہے ہیں“۔ا ن کا یہ ٹوئیٹ پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کی ایک ٹوئیٹ کے جواب میں تھا۔

سحر شنواری کی اس ٹوئیٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دل کھول کر اپنی بھڑاس نکالی۔

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.