افطار پارٹی میں شرکت، ایک ہی خاندان کے 16افراد کورونا وائرس کا شکار

دبئی (پاکستان نیوز) بحرین میں ایک افطار پارٹی میں شرکت کرنیوالے ایک ہی فیملی کے 16افراد کو رونا وائرس کا شکار ہوگئے، تقریب میں ایک مریض بھی شامل تھا جس کی تصدیق وزارت صحت نے بھی کردی۔

حکام کے مطابق سماجی فاصلہ برقرار رکھنے، ماسک پہننے اور ہجوم میں جانے سے گریز کرنے جیسی احتیاطی تدابیر متاثرہ فیملی اپنانے میں ناکام رہی، متاثرہ شخص نے موقع پر موجود بچوں سمیت تمام فیملی ممبرزکو متاثر کیا۔ وزارت صحت نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا کہ یہ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کرے، حکومت اپنے تئیں لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کاوشیں کررہی ہے۔  

یادرہے کہ ساڑھے چار ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور ریاست نے گزشتہ ہفتے ہی ان پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے دکانیں اور چھوٹے کاروبار کھولنے کی اجازت دی تھی جو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائی گئی تھیں۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.