لبنان میں کورونا کیسز بڑھنے کی صورت میں اڑتالیس گھنٹوں کیلئے ملک بندی

بیروت (پاکستان نیوز) لبنان کے وزیرصحت حماد حسن نے کہا ہے کہ کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھنے کی صورت میں وہ حکومت کو قائل کریں گے کہ ملک کو اڑتالیس گھنٹوں کیلئے بند کردیں۔  

عرب نیوز کے مطابق یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا جب لبنانی حکومت آہستہ آہستہ عوامی نقل وحمل پر پابندیاں نرم کررہی ہے جو کورونا پھیلنے پر لگائی گئی تھیں۔ کورونا متاثرین کی تعداد ایک دن میں گیارہ تک پہنچ گئی اور اگر یہی شرح رہی تو میں حکومت اور وزیراعظم سے درخواست کروں گا کہ ملک کو اڑتالیس گھنٹوں کیلئے مکمل بندکرنے کا فیصلہ لیں، یا پھر ملک کے مختلف ریجنز میں معائنے جاری رکھیں۔  

انہوں نے کہاکہ وائرس کے پھیلاؤ کوکم کرنے کے لیے لوگوں کو ماسک پہننے چاہیں تاکہ ملک معمول کی طرف واپس لوٹ آئے، وہ مسنا بارڈر پر اس وقت گفتگو کررہے تھے جب چینی سفارتخانے کی طرف سے تھرمل ڈیوائس عطیہ کی گئی۔  

 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.