بھارتی ایئرفورس کا مگ 29 طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (پاکستان نیوز) بھارتی ایئرفورس کا مگ 29 طیارہ پنجاب میں تیکنیکی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا تاہم طیارے پر کنٹرول کھونے کے بعد پائلٹ کود گیا ، یہ اعلان انڈین ایئرفورس نے اپنے ایک بیان میں کیا اور کہا کہ تحقیق کا حکم دیدیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران ریاست پنجاب میں جالندھر کے نزدیک طیارہ گر کر تباہ ہوا،  پائلٹ محفوظ رہا جسے تھوڑی ہی دیر بعد ہیلی کاپٹر میں موقع سے ریسکیو کرلیا گیا۔ 

یادرہے کہ سویت یونین کے دور کا یہ طیارہ کارگل میں بھی استعمال کیاگیا اور دیگر طیاروں کو سکواڈ کرنےکے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، یہ اسی ماڈل کا طیارہ تھا جسے گزشتہ سال پاکستان نے مار گرایا تھا اور پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو تحویل میں لے لیا تھا تاہم بعد میں واپس بھیج دیا۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.