حکومت پاکستان کی وزارت خزانہ میں نوکری

اسلام آباد (پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی وزارت خزانہ میں کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر کی نوکری آگئی ہے اور اس کی آخری تاریخ 10مئی 2020ہے۔  

تفصیلات کے مطابق فل ٹائم کی یہ نوکری صرف اسلام آباد میں ہے، کسی صوبے میں تبادلہ ممکن نہیں، امیدوار کے لیے ہائی ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ کسی بھی ادارے سے پوسٹ گریجوایٹ ڈگری ہولڈر ہونا لازمی ہے اور اکاؤنٹنسی، کامرس، اکنامکس، فائنانس، قانون یا پھر پبلک ایڈمنسٹریشن میں کم ازکم دس سال کا تجربہ ضروری ہے۔  

کیریئرپاکستان کے مطابق یہ تعیناتی تین سال کیلئے ہوگی اور زیادہ سے زیادہ عمر 62سال قابل قبول ہوگی،پینسٹھ سال کی عمر تک یا پھر تین سال مکمل ہونے تک اس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

اگر حکومتی یا سیمی ادارے میں امیدوار کام کررہاہے تو نوکری ہوجانے کی صورت میں فوری استعفیٰ دینا یا پھر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینا ضروری ہوگا۔

 

 

 

 

 

Ministry of Finance Pakistan Jobs





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.