پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

لاہور (پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل پر تین سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی اور ڈسپلنری کمیٹی نے مختصرفیصلہ سنا دیا۔ ڈسپلنری پیل کے چیئرمین فضل میراں چوہان نے فیصلے میں لکھا کہ عمر اکمل پر تین سال کے لیے ہرطرح کی کرکٹ کے دروازے بند ہیں، یاد رہے کہ مڈل آرڈر بلے باز نے فکسنگ کی پیشکش پر بروقت متعلقہ حکام کو آگاہ نہیں کیا تھا، وہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ تھے تاہم اب وہ مزید پاکستان سپر لیگ کا بھی حصہ نہیں رہے ۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.