کورونا سے لڑتے پانی ضائع کرنا ضروری نہیں، پانی بچائیں

حیدرآباد(پاکستان نیوز) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماہرین احتیاطی تدابیر میں ہاتھوں کو کم ازکم بیس سیکنڈ تک پانی سے دھونے کی تجویز دیتے ہیں لیکن اس دوران پانی ضائع ہونے سے بچائیں۔ کتنا پانی ضائع ہو گا؟ ایک اندازے کے مطابق اگر نل کو بیس سیکنڈتک ہاتھ دھونے کے دوران کھلا چھوڑ کر رکھیں تو ایک لٹر کے قریب پانی ضائع ہوتاہے، اسی طرح اگر ایک شخص چوبیس گھنٹوں میں دس با ر بھی ہاتھ دھوئے تو دس لٹر پانی ضائع ہوتاہے، اگر ایک گھر میں پانچ افراد ہوں تو یوں پچا س لٹر پانی ضائع ہوتا ہے۔ یوں کورونا وائرس کے خاتمے کے بعد بھی پانی کی ضرورت ہے، بلکہ یوں کہیں کہ پانی ہی زندگی ہے تو بے جا نہ ہوگا، لہٰذا ہاتھ دھونے کے دوران پانی ضائع ہونے سے بچائیں۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.