پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی (پاکستان نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اور کہا کہ یہ وقت آگے بڑھنے کا ہے خدمت کا سلسلہ کسی اور انداز میں جارہی رہے گا۔ معروف خاتون کرکٹر نے اپنے کیریئر کے اہم ترین فیصلے کا اعلان ٹوئٹر پر کیا، اس سے قبل آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے ثنا میر کو منتخب نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے انتظامیہ پر تنقید بھی کی اور اپنے تحفظات کا بھی اظہار کرچکی تھیں۔ ثنا میر کا کہنا تھا کہ جب گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں ملنے والے پیار، حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرنا چاہوں تو الفاظ کم پڑجاتے ہیں، پاکستان کی نمائندگی کرنا فخر کی بات تھی ۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.