دبئی میٹرو ایک ہفتے میں دوبارہ کھلنے کا امکان

دبئی (پاکستان نیوز) دبئی میٹرو ایک ہفتے میں دوبارہ کھلنے کا امکان ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی نئی گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ حکام کے مطابق پورے ٹرانسپورٹ سیکٹر میں پروٹوکولز کی پیروی کی جائے گی اور دبئی میٹرو کھولنے، بسوں اور ٹیکسی سروس پر بھی اس کا اطلاق ہوگا، واٹرٹرانسپورٹ، ٹرامز، لیموسروس اور کار شیئرنگ آئندہ احکامات بند رہیں گی۔ پہلے مرحلے میں ممنوعہ علاقوں کے علاوہ باقی تمام سٹیشنز کے لیے دبئی میٹروصبح سات بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہے گی، زیادہ رش کے اوقات میں تین منٹ کا ویٹ ٹائم لاگو ہوگا اور ایک ہفتے کے بعد دوبارہ جائزہ لیاجائے گاجس کا انحصار متعلقہ حکام کی ہدایات پر ہوگا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق کورونا پرمکمل کنٹرول کے بعددبئی میٹرو معمول کے بعد بیس گھنٹے روزانہ چلنا شروع ہوسکتی ہے، ان ابتدائی مراحل کے دوران سماجی دوری سمیت تمام احتیاطی تدابیر نافذالعمل ہوں گی، تمام ملازمین اور مسافروں پر ماسک استعمال کرنا بھی لازم ہوگا۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.