لاک ڈاؤن کے دوران نیٹ فلیکس کا کاروبار چمک اٹھا

نیویارک(پاکستان نیوز) لاک ڈاؤن کے دوران کئی شعبوں میں کاروبار تباہ ہوکر رہ گئے لیکن ایسے میں فلموں کی بڑی ویب سائٹس میں سے ایک نیٹ فلیکس کا کاروبار چمک اٹھا، لاک ڈاؤن کے دوران منافع دگنا ہونے کے علاوہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگوں نے سبسکرپشن حاصل کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیٹ فلیکس نے بتایاکہ گزشتہ سال سنہ دو ہزار انیس کے آخر تک جتنے لوگوں نے سبسکرائب کیا تھا، اب اس میں دوگنا اضافہ ہوچکاہے، پروڈکشن رکی ہونے کے باوجود آمدن میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔دوسری طرف کمپنی نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ وہ ان لوگوں کو مفت سروسز دے رہے ہیں جو کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں تک محدود ہیں۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.