تیل کی قیمتوں میں گراوٹ، سعودی عرب نے اضافی اقدامات کی تیاری کرلی

ریاض(پاکستان نیوز) سعودی عرب نے تیل کی مارکیٹ کی انتہائی باریک بینی سے مانیٹرنگ شروع کردی اور اضافی اقدامات کی تیاری پکڑلی۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے کہاہے کہ وہ آئل مارکیٹ کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں اور اوپیک ممالک اور دیگر پروڈیوسرزکیساتھ مل کر اضافی اقدامات کیلئے تیار ہیں، کابینہ میں تیل کی مارکیٹ کے استحکام کیلئے ریاست کی کاوشیں اور روس کیساتھ معاہدہ بھی زیربحث آیا جس کے تحت ریاض اور ماسکو اڑھائی ملین بیرلز روزانہ تیل کی پیداوار میں کمی لائیں گے،گزشتہ ہفتے بھی اوپیک نے 9.7بیرل روزانہ پیداوار میں کمی پر اتفاق کیاتھا تاہم اس اتحاد سے باہر کے پروڈیوسرز نے مطالبہ کیاہے کہ اس کے علاوہ مزید 3.7ملین بیرل روزانہ مزید کم کیے جائیں لیکن وہ اقدامات شاید خام تیل کی قیمتوں کو منفی میں جانے سے روکنے کے لیے کافی نہیں تھے۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.