ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پاکستانی کرکٹر حسن علی نے معافی مانگ لی

گوجرانوالہ(پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی نے سوشل اور نیشنل میڈیا پر پتنگ بازی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معافی مانگ لی۔وائرل ویڈیو میں ایک چھت پر ایک اور لڑکے کیساتھ حسن علی کو پتنگ بازی کرتے دیکھاگیا تھا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے وضاحت کی کہ میں ایک کرکٹر ہوں، پتنگ بازی کرنے والا لڑکانہیں ہوں، یہ ایک خونی کھیل ہے اور ہمیں مل کر اسے ختم کرناچاہیے، اگر آپ کولگتا ہے کہ میں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو میں معافی مانگتا ہوں، گوجرانوالہ کی پولیس بہت حد تک متحرک ہے۔ انہوں نے بتایاکہ یہ ویڈیو پرانی ہے اور وہ اس وقت اپنے گھر پر بھی نہیں تھے، گاؤں میں تھے جب انہیں ایک کٹی ہوئی پتنگ ملی۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.