اداکارہ منال خان نے خود کو ثابت کرنے میں ناکامی کی وجہ بتادی

کراچی (پاکستان نیوز) پاکستان کی ٹی وی اداکارہ منال خان نے خود کو ثابت کرنے میں ناکامی کی وجہ بتادی اور دعویٰ کیا ہے کہ اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی،سچ تو یہ ہے کہ مجھے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہی نہیں کی جاتی اور اگر مجھے اچھے پروجیکٹ آفرز ہی نہ کیے جائیں تو میں کیسے ثابت کروں کہ میں بھی اچھا کام کر سکتی ہوں؟

اپنے ایک انٹرویو میں منال خان نے شکوہ کیا کہ میں ہر ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ یہ باتیں کریں کہ منال صرف ایک ہی چینل کے ڈراموں میں کام کرتی ہے، اگر مجھے دوسرے ٹی وی چینلز کی جانب سے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش کی جائے گی تو پھر میں کام کیوں نہیں کروں گی؟ایک سوال کے جواب میں منال خان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ حتیٰ کہ میرے بس میں نہیں ہے کہ میں اپنی پسند سے خود ڈرامہ لکھوں یا ڈرامے کو نام دوں۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.