عید الاضحیٰ کے موقع پر صرف ایک چھٹی دینے پر غور

اسلام آباد (پاکستان نیوز) حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں پر غور شروع کردیا ہے اور کہا جارہا ہے کہ حکومت ممکنہ طورپر ایک ہی چھٹی دے گی، ہفتہ اور اتوار کی وفاق میں پہلے ہی چھٹی ہے جس کی وجہ سے مجموعی طورپر تین چھٹیاں بن جائیں گی ۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی وجہ سے حکومت خواہاں ہے کہ شہری کم سے کم گھروں سے نکلیں اور کہیں سیرو تفریح کا پروگرام نہ بناسکیں،عیدالاضحیٰ اس سال 31 جولائی بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے،  اس لیے بہتر یہی ہوگا کہ سرکاری طورپر عید کے دن کی ایک ہی چھٹی دیدی جائے اور باقی دو دن ہفتہ وار چھٹیوں کے ساتھ مل جائیں گے ۔ اس سلسلے میں ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا لیکن ایک چھٹی کی تجویز آچکی ہے ۔ 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.