سونا ایک لاکھ 9 ہزار روپے فی تولہ سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی (پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا گیا اور ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی ،ا س کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ آٹھ ہزار روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت26ڈالر کے نمایاں اضافے کے باعث 1800کی حد عبور کرتے ہوئے 1802ڈالرکی بلند سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا2400 روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ 8ہزار300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2058روپے کے اضافے سے 92ہزار850روپے  کی سطح پر جا پہنچی ۔ 





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.