چودھری شجاعت حسین کورونا سے بچاؤ کیلئے چناب کنارے نت گاؤں شفٹ ہوگئے

لاہور، گجرات(پاکستان نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور حکومتی ایس او پیز کے تحت شہری حتی الامکان کورونا سے بچنے کیلئے اقدامات بھی کررہے ہیں اور اب معلو م ہوا ہے کہ مسلم لیگ ق کے چودھری شجاعت حسین کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر چناب کنارے نت گاؤں میں شفٹ ہوگئے ہیں۔  

ایک انٹرویو کے دوران چودھری پرویز الٰہی نے بتایا کہ چودھری شجاعت حسین ڈاکٹروں کی ہدایت کے پیش نظر چناب کنارے نت گاؤں میں مونس الٰہی کے بنائے گئے فارم ہاؤس میں ہیں تاکہ کورونا سے محفوظ رہیں تاہم وہ گاہے گاہے فون کرکے یہ کہتے ہیں کہ حکومت کو خود سے کوئی مشورہ نہ دے دینا۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ سال بھر سے تو اتحادی رہنما سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور مشورہ اسے دیا جاتا ہے جو اس پر عمل کرے جو مشورہ سن کر اس پر شک کرے اسے مشورہ کیا دینا،ہم حکومت گرانے والوں میں نہیں ہوں گے۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.