مفتی عبدالقوی کو بھی کورونا کا شبہ، ہسپتال منتقل

ملتان (پاکستان نیوز) مختلف شوبز شخصیات سےتعلق رکھنے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے متنازعہ عالم دین مفتی عبدالقوی کے بھی کورونا کا شکار ہونےکا شبہ ہے اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع نےبتایا کہ بخار اور سانس کی تکلیف کی وجہ سے انہیں مظفر گڑھ کے رجب طیب اردگان ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے ، تین د ن سے انہیں تکلیف تھی، ان کا کورونا ٹیسٹ کا سیمپل بھی لے لیا گیا لیکن آخری اطلاعات تک رزلٹ موصول نہیں ہوا تھا، مفتی عبدالقوی نے لوگوں سے اپنی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

یاد رہے مظفر گڑھ اور ملتان میں کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ طیب ایردوان ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ درجنوں افراد زیر علاج ہیں۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.