مولانا طارق جمیل فشار خون میں کمی کے باعث گھر میں گرنے سے زخمی

 

لاہور (پاکستان نیوز )معروف عالم دین مولانا طارق جمیل فشار خون میں کمی آنے کے باعث گھر میں گر کر زخمی ہو گئے ہیں تاہم ان کی طبیعت پہلے سے بہتر بتائی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کے مطابق مولانا عمران بشیر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کی صحت کے حوالے سے تفصیلات عوام کے ساتھ شیئر کی ، اپنے پیغام میں ان کا کہناتھا کہ ” مولانا سے فون پر بات ہوئی ہے ، ان کی طبیعت ناساز ہے ، بلڈ پریشر لو ہونے کی وجہ سے وہ گر پڑے اور چہرے پر ہلکی سی چوٹ آئی لیکن زیادہ خون بہنے کے باعث ان کی طبیعت زیادہ خراب ہوئی تاہم اب اطلاع ملی ہے کہ مولانا طارق جمیل کی صحت بہتر ہے ، ماﺅں بہنوں ، نوجوانوں اور بزرگوں کی دعائیں اللہ نے قبول کی ۔“

مولانا عمران بشیر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مولانا جمیل کو گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی اور اس کے باعث دو گھنٹے تک خون بہتا رہا ۔





متعلقہ خبریں

Not Any News

ویڈیو
صحت

چہرے کے کیل مہاسوں سے نجات کے نسخے

دنیا بھر سے چار انتہائی دلچسپ بیوٹی ٹپس

کورونا کچھ لوگوں کو زیادہ متاثر کیوں کرتا ہے؟ معمہ حل

آپکاشہر

ary news live

ary news live

پولیس میں ہزاروں بھرتیاں، چند دنوں میں اشتہار جاری ہونے کا امکان

بلاگ

وہ پاکستانی کرکٹر جس نے ورلڈ کپ کے دوران بھی اپنی بیگم ہوٹل روم کی الماری میں چھپائے رکھی

افغانستان کی قومی ٹیم کا کھلاڑی ’ کرپشن ‘ کرتے پکڑا گیا ، بڑی سزا سنا کر مثال قائم کر دی گئی

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی عائد کردی گئی

Copyright 2020 © Pakistan News, All rights reserved.
All rights reserved. Reproduction or misrepresentation of material available on this web site in any form is infringement of copyright and is strictly prohibited.