29

بورےوالا:نواحی گاٶں 495 ای بی گھریلو تنازعہ پر بھانجا قتل بیٹا زخمی

بورےوالا(پاکستان نیوز)نواحی گاٶں 495 ای بی گھریلو تنازعہ پر بھانجا قتل بیٹا زخمی
اکبر خاں بیٹے نصراللہ اور بھانجے آصف کو خنجر مار کر شدید زخمی کر کے موقع سے فرار ہوگیا زخمیوں کو تحصيل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا لایا گیالیکن مقامی ڈاکٹروں نے زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا جارہاتھا کہ جواں سالہ آصف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا جبکہ نصراللہ کو ملتان منتقل کردیا گیا ہےتھانہ فتح شاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں