42

یورپ جانے والے254 قانونی تارکین وطن ترکی میں گرفتارجن میں اکثریت پاکستانیوں کی ہے

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک کوسٹ گارڈ نے 3 مختلف مقامات پر چھاپے کے دوران 254 غیر ملکی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق گرفتار افرا دمیں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے جو غیر قانونی تارکین وطن ترکی سے یورپ جانے کی تیاری کررہے تھے، گرفتار افراد میں افغانستان، بھارت، بنگلہ دیش اور میانمار کے شہری بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں