14

گگو منڈی :پولیس نے منشیات فروش سے 1070گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

گگو منڈی (میاں طاہر وارثی ) تھانہ گگومنڈی پولیس نے منشیات فروش سے 1070گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او خالد گورائیہ کو مخبر کی اطلاع ملی کہ چک نمبر 243ای بی کا رہائی اشتیاق ولدیعقوب قوم جموں اڈا پل 243ای بی پر چرس فروخت کر رہا ہے ایس ایچ او نے۔ اے ۔ایس ۔آئی زہد کامران کی سربراہی میں پولیس پارٹی تشکیل دی جنہوں نے فوری کاروائی کر تے ہوئے اشتیاق جموں کو پل 243ای بی پر چرس فروخت کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1070گرام چرس برآمد کر لی ۔پولس نے ملزم اشتیاق جمون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں