10

وہاڑی( نیوز ڈیسک )ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر پولیس اور حساس اداروں کا ضلع کی مختلف علاقوں سرچ آپریشن وہاڑی,بوریوالااور ٹبہ سلطانپورکی حدود میں کیا گیا
سرچ آپریشن کے دوران ہوٹل,سرائے,ہاسٹلوں,ریسٹورنٹ, گھروں اور اہم مقامات کی سرچنگ کی گئی
سرچ آپریشن میں156گھروں اوہوٹلوں کی تلاشی لی ڈسٹرکٹ پولیس وہاڑی کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن سےمتعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار اور 250 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی گئی
سرچ آپریشن میں کے دوران9 افراد کو گرفتار کیا گیاسرچ آپریشن کے دوران 3منشیات فروش اور 6جواری گرفتار کئے گئے.گرفتار ملزمان سے 2310گرام چرس,10لیٹر شراب اور جوئے پر داؤ پر لگی رقم 17900برآمد کی گئی
ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں