9

اوکاڑہ : دس سالہ بچی اغواء جواء کھیلنے سے منع کرنے پر جواریوں کا اہل محلہ پر دھاوا گھروں کے دروازے توڑ دیئے

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک)تھانہ صدر کی حدود میں دس سالہ بچی اغواء جواء کھیلنے سے منع کرنے پر جواریوں کا اہل محلہ پر دھاوا گھروں کے شیشے اور دروازے توڑ دیئے جواروں میں خواتین بھی شامل ہیں جواریوں نے ایک شخص کو کلہاڑی کے وار سے زخمی کر کے بچی کو اغواء کیا بچی کے باپ کو شدید زخمی حالت میں گلی میں چھوڑ کر فرار ہو گئے اور باقی محلے میں ڈنڈے اور اینٹیں لہراتے رہے دس سالہ بچی علشبہ لیاقت کو کل رات سے اغواء کیا گیا ہے پولیس نے تاحال کوئی کاروائی نہ کی ورثاء کا 7 نیوز کے زریعہ سے وزیراعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ دس سالہ علشبہ لیاقت کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں