47

بورےوالا:دو طلباء تنظیموں کے درمیاں معمولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ سے چار طلباء زخمی

بورےوالا(سرفراز علی رانا)سٹیڈیم گیٹ کے باہر ایم ایس ایم اور ایم ایس ایف جماعتوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی جو بعد میں میدان جنگ میں بدل گئی راؤ فرحان اور اس کے ساتھی ایم ایس ایم کیطرف سے گیٹ پر کھڑے تھے کہ انھوں نے راشد ۔ ارباز چوھان اور حسن کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور خود موقع سے فرار ھو گئے ۔
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا.دونوں پارٹیوں کے درمیان پہلے بھی لڑائی ہو چکی ہے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن نےموقع پر پہنچ کرفائرنگ کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے ریڈنگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ایس ایچ او ملک ریاض کا کہنا ہے ملزمان جلد پولیس کی حراست میں ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں