11

ٹبہ سلطان پور:پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگاتے هوئے قاتل اقبال کو گرفتار کرلیا

ٹبه سلطان پور (نیوز ڈیسک) ٹبہ سلطان کے علاقے تھانه مترو کی حدود عباس نگر دوکوٹہ کے رہائشی انور جٹ کا قاتل اقبال گرفتار آلہ قتل برامد فرانزک کے لیے بھیج دیا گیا ڈی ایس پی رانا اکمل رسول نادرنے پولیس چوکی دوکوٹه میں پریس کانفرنس کرتے هوئے بتایا که کچھ عرصہ قبل عباس نگر کے رہائشی انور جٹ کو گھر میں قتل کیا گیا تھا اور ملزم کا سراغ لگانے میں مشکلات تھی جس پر جدید طریقه سے تفتیش کرتے هوئے قاتل ملزم اقبال کو گرفتار کرلیا گیا هے جس نے قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا هے انهوں نےیہ بھی کہا که اس حوالہ سے مزید حقائق بہت جلد عوام کے سامنے لائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں