A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

Last Updated:23-03-2015

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم ...

Last Updated:23-03-2015

اداکارہ ریماخان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

واشنگٹن: پاکستانی کی نامور اداکارہ، ہدایتکارہ اور ماڈل ریما خان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریما خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، ب ...

Last Updated:15-03-2015

برازیل میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 42 افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر سینٹا کترینا میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے 1300 فٹ گہری کھائی میں جا گری جس ...

Last Updated:15-03-2015

سعودی عرب میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکی سفارت خانہ بند

ریاض: سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دو دن کے لیے اپنی قونصلر خدمات بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان ...

Last Updated:09-03-2015

بھارت میں خواتین سے زیادہ گائے محفوظ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک ٹوئٹر یوزر نے لکھا کہ جنسی ہراساں کرنے کی سزا 2 سال قید اور گائے صبح کرنے پر 5 سال قید، بھارت ...

Last Updated:06-03-2015

چین کا درد ناک اور خوفناک میلہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) انسان اپنی تفریح کیلئے جانوروں کو استعمال کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا مگر شمالی چین کے دیہاتی لوگ جانوروں کے ذریعے تفریح حاصل کرنے میں سفاکی کی تمام حدوں کو پار کر گئے ہیں۔ چین ...

Last Updated:05-03-2015

بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے مسلمانوں پر تعلیم اورروزگار کے دروازے بند کردیئے

ممبئی: بھارت میں برسراقتدار آنے کے بعد بی جے پی کی انتہا پسند حکومت نے جہاں کئی مسلم کش اقدامات کئے ہیں وہیں اب ان کے لئے اب تعلیم اورروزگار کے دروازے بھی بند کئے جارہے ہیں۔ بھات میں ہندوانتہا پسند جم ...

Last Updated:02-03-2015

اپنی دلہن کے دیدار کی خواہش سعودی دولہے کو بہت مہنگی پڑی،لہولہان ہو گیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں ایک سعودی مفتی کی طرف سے یہ فتویٰ دیا گیا تھا کہ شادی سے قبل لڑکا لڑکی کو دیکھنے کا حق رکھتا ہے اور حال ہی میں جب ایک نوجوان نے یہ حق استعمال کرنے پر اصرار کیا تو لڑکی والو ...

Last Updated:02-03-2015

قطر ایئر نے دنیا کا جدید ترین مسافر جہاز خرید لیا،خصوصیات جا ن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

دوحہ(نیوزڈیسک)مشہور فضائی کمپنی قطر ائیرویز نے دنیا کا جدید ترین جیٹ ائیر بس A350XWBخرید لیا ہے۔ اس طیارے کے بارے میں ائیر بس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مستقبل کا جہاز ہے جس میں مسافروں کے سکون کے لئے ہر چیز کا ...

Last Updated:28-02-2015

جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد سے زائد اضافہ کردیا

نئی دلی: ایک جانب بھارت کی آدھی آبادی کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں تو دوسری جانب اس کا جنگی جنون بھی روز بروز بڑھتا ہی جارہا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ مودی سرکار نے اپنے دفاعی بجٹ م ...

Last Updated:27-02-2015

پاکستان اور بھارت کی میزائل دوڑ

یہ اٹھارہویں صدی کے اواخر کا ذکر ہے، ہندوستان پہ حملہ آور انگریز مسلمانوں کی آخری آزاد سلطنت میسور کو ہڑپ کرنے کی کوششیں کرنے لگے۔ مسلم حکمرانوں، حیدر علی اور ٹیپو سلطان نے غاصبوں کا مقابلہ کرنے ک ...

Last Updated:27-02-2015

سبحان اللہ ،خدا کی قدرت کا جیتا جاگتا نمونہ،صحراکے درمیان سرسبزوشاداب بستی آباد

لیما (نیوز ڈیسک) کائنات قدرت کی حسین تخلیقات سے بھری پڑی ہے اور انہی میں سے ایک ناقابل یقین اور حیرتناک خوبصورتی کا حامل یہ نخلستان ہے جو پیرو کے وسیع و عریض صحرا کے عین درمیان میں ایک ہرا بھرا جنت نظیر ...

Last Updated:24-02-2015

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ پرچڑھائی اورغزہ میں نمازیوں پر حملہ، درجنوں نمازی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس / غزہاسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس’’الیسام‘‘ کے 42 اہلکاروں نے اتوار کو قبلہ اول پردھاوا بول دیا اور وہ کئی گھنٹے قبلہ اول میں دندناتے پھرے۔ دوسری جانب قابض صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ ...

Last Updated:23-02-2015

دہشت گردی کےمقابلہ کے لئے میڈیا اور تعلیمی ادارے کردارادا کریں، سعودی مفتی اعظم

جدہ: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اسلامی فریضہ ہے اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے کے لیے میڈیا اور تعلیمی اداروں کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعود ...

Last Updated:13-02-2015

بھارت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی

نئی دہلی: بھارت نے آخر پاکستان کے دو ٹوک موقف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور اپنے سیکرٹری خارجہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر ...

Last Updated:08-02-2015

اربوں روپے کمانے والی کمپنی ایپل نے بھی قرضہ لے لیا

نیویارک: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا شمار دنیا کی امیر ترین کمپنیوں میں ہوتا ہے لیکن 178 ارب ڈالر کے ناقابل یقین خزانے کی مالک ہونے کے باوجود یہ کمپنی قرض مانگنے پر مجبور ہوگئی۔ آخر اس مجبوری کے پیچھے راز ...

Last Updated:07-02-2015

بغداد میں بم دھماکے،

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک عرصے سے بافذ کرفیو کے خاتمے سے چند گھنٹوں قبل ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق یہ حملہ شہر کے علاقے نی ...

Last Updated:23-01-2015

پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے برداشت نہیں کئے جائیں گے، براک اوباما

ئی دلی: امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان اور امریکا مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں تاہم پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں قابل قبول نہیں۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹر ...

Last Updated:22-01-2015

دنیا کی معاشی ترقی کا تعین چین نہیں امریکا کرے گا، بارک اوباما

واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ چین دینا کی معیشت پر حکمرانی کے لئے اپنے تجارتی اصول مرتب کرنے کو کوشش میں ہے لیکن میں بتانا چاہتا ہوں کہ دنیا کی ترقی کا تعین چین نہیں ہم کریں گے۔ اسٹیٹ آف ...

Last Updated:16-01-2015

امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کا منصوبہ ناکام، ایک شخص گرفتار

واشنگٹن: امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے امریکی کانگریس کی عمارت پر حملہ کی منصوبہ بندی ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے ر ...