اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

Last Updated:24-04-2015

رواں برس ایک لاکھ 43 ہزار 368 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، وزیر مذہبی امور

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار 368 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جب کہ رواں برس سرکاری حج پیکج 2 لاکھ 64 ہزار 971 روپے رکھا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کا ...

Last Updated:24-04-2015

سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنائی جائیں گی اور اس کی داخلی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ دفتر خارجہ سے و ...

Last Updated:21-04-2015

2013 کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن نے دھاندلی کی، سراج الحق

راچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن نے دھاندلی کی امید ہے این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن اپنا ریکارڈ توڑ دے گا۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب ...

Last Updated:21-04-2015

بابرغوری کا عمران اسماعیل کوایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بابرغوری کا این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر باب ...

Last Updated:21-04-2015

وزیراعظم بتائیں کہ چین کے صدر نے دورہ پاکستان کیا یا پنجاب، الطاف حسین

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چین کے صدر کا دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف سے سوال کیا کہ آیا انہوں نے دورہ پاکستان کیا ہے یا پنجاب جب کہ مناسب ہوتا کہ تقریب میں ...

Last Updated:21-04-2015

پاک چین معاہدوں پر بھارتی میڈیا سمیت اُس کی فوج کے پیٹ میں مروڑیں اٹھنا شروع ہوگئیں

پاکستان اورچین کی دوستی اس کے دشمنوں کو کتنی کھلتی ہے اس کا مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب چین کے صدر تاریخ ساز دورے پر پاکستان پہنچے جہاں دونوں ممالک کے درمیان 46 ارب ڈالرز کے معاہدے پر دستخط ہونے اور ...

Last Updated:13-04-2015

20 مزدوروں کے قتل میں ملوث 13 'شرپسند' ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے دو روز قبل فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 20 مزدوروں کے قتل میں ملوث 13مبینہ شرپسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ فرنٹیئر کور (ایف سی) کے ترجمان خان واسع کے مطابق پیر کو تر ...

Last Updated:13-04-2015

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد: آج سپریم کورٹ میں ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ایک اپیل دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں ملک کی اعلی ترین عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302سی کے تحت مجرم کو کم سےکم سزادی ...

Last Updated:13-04-2015

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو ٹیموں کی خراب کارکردگی پر صوبے کے 4 اضلاع میں 'صحت کا اتحاد' پروگرام کے تحت چلائی جانے والی 3 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ایمرجنسی ...

Last Updated:09-04-2015

ریحام خان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھنے کے لئے تحریک انصاف کی خاتون رہنما لڑ پڑیں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھنے پر ناز بلوچ اور ڈاکٹر سیما ضیا لڑپڑیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر ریحام خان کا استقبال تحریک انصاف کی رہنما ناز بلوچ ...

Last Updated:09-04-2015

کراچی تو کیا عمران خان کیلئے ’’کے ٹو‘‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی، ریحام خان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی تو کیا اپنے شوہر کی حمایت کے لئے ’کےٹو‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ریح ...

Last Updated:08-04-2015

میرے استقبال کیلئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتا چلا ہے کہ میرے استقبال کے لئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں لیکن میں عوام کو خوف سے آزاد کرانے کے لئے کراچی ضرور جاؤں گا۔ ...

Last Updated:08-04-2015

جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلاف درخواست منظور، وفاق سے جواب طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے دھاندلی کی تحقیقات پر بننے والی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے خلا ف درخواست منظورکر لی اوروفاقی حکومت سے 7مئی کو تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیش ...

Last Updated:06-04-2015

یمن میں فوج بھیجنے کافیصلہ راحیل شریف نے کرناہے ،اسمبلی میں اتنی طاقت نہیں :شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ یمن میں فوج بھیجنے کافیصلہ راحیل شریف نے کرناہے ،جو یہ سوچتاہے کہ اس اسمبلی میں اتنی طاقت ہے کہ یہ فیصلہ کر ے گی تو وہ عقل کا اندھ ...

Last Updated:05-04-2015

ملک ریاض کو 10دن کیلئے بحریہ نام استعمال کی اجازت

اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ملک ریاض کو 10 دن کیلئے بحریہ ٹاؤن کا نام استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ 14 اپریل کو ہونے والی اگلی سماعت تک ملک ریاض حسین اپنی ہاؤسنگ اسکیم کے لئے ’بحریہ‘ نام است ...

Last Updated:05-04-2015

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہیں۔ پاکستان میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے، ملک ...

Last Updated:03-04-2015

یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا

اسلا آباد: یمن میں محصور 176 پاکستانی شہریوں کو کو لے کر پی آئی اے کا طیارہ بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی اے کی ایئر بس 310 یمن میں محصور 176 پاکستانیوں کو جبوتی سے لے ...

Last Updated:01-04-2015

تحریک انصاف یادگار شہداء کے تقدس کا خیال رکھے اور شوق سے جلسہ کرے، الطاف حسین

لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی تحریک انصاف کو پیشکش کی ہے کہ تحریک انصاف یادگار شہداء کے تقدس کا خیال رکھے اور شوق سے جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرے۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد ا ...

Last Updated:29-03-2015

یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور یمن میں باغیوں کے خلاف سعودی آپریشن کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ کراچی میں یمن کی صو ...

Last Updated:29-03-2015

پاکستانی ماہرین کاعظیم الشان کارنامہ پاکستان کا پہلا اسلحہ بردارڈرون

اسلحہ، گولہ بارود اور سامانِ حرب کی استعداد کار میں غیر معمولی ترقی ایک ایسا حیرت کدہ ہے کہ انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ لیکن اِس حوشربا ترقی کے پیچھے جو سب سے بڑی وجہ کار فرما ہے وہ ہے خوف۔ دشمن کے ہات ...