A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

Last Updated:15-01-2015

خان پور :سرائیکی وسیب میں بیماریاں بڑھ گئی ہیں جس کیلئے ضروری ہے کہ شوگر ملوں کو زہریلی آلودگی پھیلانے سے فوری طور پر روکا جائے،ظہور دھریجہ

خان پور(تحصیل رپورٹر)سرائیکی وسیب میں بیماریاں بڑھ گئی ہیں جس کیلئے ضروری ہے کہ شوگر ملوں کو زہریلی آلودگی پھیلانے سے فوری طور پر روکا جائے ۔ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے صدر ظہور دھریج ...

Last Updated:15-01-2015

خان پور : سکولوں اور کالجز میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کو دہشت گردی سے خوفزدہ ہرگز نہیں ہونا چاہئے،خواجہ محمد ادریس ایڈووکیٹ

خان پور (بیورورپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء خواجہ محمدادریس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سکولوں اور کالجز میں زیرتعلیم طلباء و طالبات کو دہشت گردی سے خوفزدہ ہرگز نہیں ہونا چاہئے بلکہ انہیں انکا مقابلہ ...

Last Updated:15-01-2015

خان پور : دھاندلی زدہ حکومت کو عوام اب مزید برداشت نہیں کر سکتی،میاں غوث محمد

خان پور (نامہ نگا ر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں غوث محمد نے صحافیوں کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی زدہ حکومت کو عوام اب مزید برداشت نہیں کر سکتی2013کے الیکشن میں مسلم لیگ ن نے ریکارڈ دھاندلی کی مس ...

Last Updated:14-01-2015

خان پور :میاں غوث محمد کو وقت ضائع کیے بغیر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیا ر کر لینی چاہیے ،بابر دھریجہ

خان پور (پاکستان نیوز)پی پی پی کے تحصیل سیکرٹری اطلاعات بابر دھریجہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میاں غوث محمد نے میجر فرخ رضا سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے جو سوچ ب ...

Last Updated:14-01-2015

خان پور : جرائم پیشہ عناصر کے قلع قمع کرنے کے لیے پولیس دن رات کام کر رہی ہے ،ڈی ایس پی جمشید علی شاہ

خان پور (نامہ نگار )سرکل پولیس آفیسرخان پور ڈی ایس پی سید جمشید علی شاہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے قلع قمع کرنے کے لیے پولیس عوامی تعاون کے ساتھ دن رات اپنا کام پوری ایمانداری اورمستعدی کے ساتھ کر ...

Last Updated:14-01-2015

خان پور : حکومت پنجاب کا فوکس تعلیم پر ہے،چوہدری محمد اعجاز شفیع

خان پور (نامہ نگار )ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 290چوہدری محمد اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا فوکس تعلیم پر ہے کیونکہ پڑھا لکھا فرد معاشرے کا مفید ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے ...

Last Updated:13-01-2015

خان پور :ایس ایچ او انسپکٹر سیف اللہ خان کورائی کی تعیناتی سے جرائم میں واضح کمی ہوئی ہے ،شہری

خان پور (نامہ نگار) جب سے ایس ایچ او سٹی انسپکٹر سیف اللہ کورائی کی تعنیاتی تھانہ سٹی خان پور میں ہوئی ہے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے اس سے قبل آئے روز کی وارداتوں سے شہریوں کی نیندیں حرام ہو چکی تھیں ا ...

Last Updated:13-01-2015

خان پور :نہر کنارہ کے دوکانداروں کے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری عبدالغفار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خان پور (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر خان پور عبدالغفار چوہدری کے احکامات کی روشنی میں نہر کنارہ لنڈا بازار میں لگا نلکا جو کہ سبیل کے طور پر اور دوکانداران نماز کے اوقات کے وضو کے لیے استعمال کرتے تھے بلدی ...

Last Updated:13-01-2015

خان پور :تحریک انصاف کے طویل دھرنے نے عوام کو شعور دیا ہے ،میاں غوث محمد ،راجہ سلیم ،سیٹھ وقاص ماجد

خان پور (نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں غوث محمد صوبائی رہنما راجہ محمد سلیم ،سیٹھ محمد وقاص ماجد کے ہمراہ حلقہ این اے 193،پی پی 290اور پی پی 287کا دورہ کیا اور عمائدین علاقہ کے علاوہ پ ...

Last Updated:12-01-2015

رحیم یار خان :ہائی سکولوں کے سینکڑوں سکیورٹی گارڈز تربیت مکمل کرنے پر ڈیوٹی پر روانہ کر دیئے گئے

رحیم یار خان(نامہ نگار) ہائی سکولوں کے سینکڑوں سکیورٹی گارڈز تربیت مکمل کرنے پر ڈیوٹی پر روانہ کر دیئے گئے۔ فرائض کی ادائیگی کے دوران چاک و چوبند رہنے اور سیکھے ہوئے طریقہ سے کام کرنے کی ہدایت۔ تفصیل ...

Last Updated:12-01-2015

خان پور : انصاف کی فراہمی اور پولیس کی جانب سے عوامی سہولتوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ایس پی انوسٹی گیشن طارق الٰہی مستوئی

خان پور(نامہ نگار) ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان طارق الٰہی مستوئی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی اور پولیس کی جانب سے عوامی سہولتوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ عوام جرائم کی بیخ کنی اور حصول انصاف میں اپ ...

Last Updated:12-01-2015

تحریک ضلع بحالی خان پور کا اجلاس

خان پور (نامہ نگار )تحریک ضلع بحالی خان پور کا اجلاس زیر صدارت چیئر مین فیاض احمد بلوچ منعقد ہوا جس میں سابقہ عہدیداران سرپرست اعلیٰ میاں شہزاد انور ،سرپرست ملک محمد فاروق طور ،عبداللہ خاکوانی ،حاجی ...

Last Updated:12-01-2015

خان پور : وفاقی حکومت اور سندھ حکومت تھر پارکر میں مقیم شہریوں کی خبر لے،چوہدری محمد نوید

خان پور (نامہ نگار )سیاسی و سماجی کارکن چوہدری محمد نوید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت تھر پارکر میں مقیم شہریوں کی خبر لے اور تھر میں سہولیات فراہم کرے انہوں نے کہ ...

Last Updated:12-01-2015

خان پور : خطیر رقم سے بننے والا سیوریج کا میگا پراجیکٹ کرپشن کی نظر ہو رہا ہے ،مختیار گجر

خان پور (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر مختیار گجر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پارٹی کے پلیٹ فارم سے متعدد بار ضلعی انتظامیہ کو خان پور میں خطیر رقم سے بننے والے سیوریج کے میگا ...

Last Updated:09-01-2015

خان پور :عصرحاضر کے چیلنجر سے نبردآزما ہونے کے لئے سائنس اینڈٖ ٹیکنالوجی کی تعلیم کو عام کرنے کی اشد ضرورت، میجر(ر) فرخ رضا خان

خان پور ( نامہ نگار ) عصرحاضر کے چیلنجر سے نبردآزما ہونے کے لئے سائنس اینڈٖ ٹیکنالوجی کی تعلیم کو عام کرنے کی اشد ضرورت ہے ، باطل قوتیں اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہورہے ہیں ا ...

Last Updated:09-01-2015

خان پور :رانا محمد آصف سونی کی نماز جنازہ کالج گراؤنڈ میں ادا کی گئی

خان پور (نامہ نگا ر)رانا محمد اسلم ،رانا نثار ،رانا نصیر احمد کے بھتیجے رانا احمر کے بھائی اور رانا محمد اشرف کے صاحبزادے سماجی کارکن رانا محمد آصف سونی جو کہ گزشتہ روز شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے ...

Last Updated:09-01-2015

خان پور : دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن چکی ہے ،عمیر گلن

خان پور (نامہ نگا ر)انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری عمیر گلن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن چکی ہے پوری قوم کو یکجا ہوکر اس کا مقابلہ کرنا ہو گا نوجوان پاک ...

Last Updated:09-01-2015

خان پور :تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شادی کی خوشی میں تحصیل آفس میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔

خان پور (نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی شادی کی خوشی میں تحریک انصاف تحصیل خان پور کے تحصیل آفس میں مٹھائی تقسیم کی گئی جس میں تحصیل صدر مختیار احمد گجر ،جنرل سیکرٹری محمد خ ...

Last Updated:09-01-2015

خان پور میں سوئی گیس کی اندرون شہر اور غریب آبا د کے علاقوں میں مسلسل ایک ماہ سے بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خان پور (نامہ نگار )خان پور میں سوئی گیس کی اندرون شہر اور غریب آبا د کے علاقوں میں مسلسل ایک ماہ سے بندش اور کم پریشر ہونے کے خلاف سینکڑوں خواتین نے اپنے بچوں کے ہمراہ سابقہ لیڈی کونسلر صابرہ بی بی اور ...

Last Updated:06-01-2015

خان پور :تحریک ضلع بحالی خان پور کا اجلاس

خان پور (نامہ نگار )تحریک ضلع بحالی خان پور اور مختلف تنظیموں کے عہدیداروں کا اجلاس زیر صدارت سرپرست اعلیٰ تحریک ضلع بحالی خان پور میاں شہزاد انور ،سرپرست ملک محمد فارو ق طور منعقد ہوا جس میں مسلم لیگ ...