اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کو پیپلز پارٹی کا ڈویژنل کوآرڈینیٹر بناکر دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے ،راشد عزیز بھٹہ

Last Updated:03-02-2015

خان پور(شیراز)پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے تحصیل صدر راشد عزیز بھٹہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کو پیپلز پارٹی کا ڈویژنل کوآرڈینیٹر بناکر دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے ،اس فیصلے کے بعد جاوید اقبال وڑائچ نے بہاولپور ڈویژن میں پیپلزپارٹی ،پیپلز یوتھ ،پی ایس ایف کو یونین کونسل کی سطح پر مستحکم کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جاوید اقبال وڑائچ ایک باصلاحیت سیاستدان ہیں ان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز پرجوش انداز سے کام کررہے ہیں ،یہ باتیں انہوں نے پیپلز پارٹی کے ڈویژنل کوآرڈینٹر جاوید اقبال وڑائچ سے ملاقات کے بعد صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ میں نے جاوید وڑائچ کو ان کے عہدے کی نامزدگی پر مبارکباد دی ،ڈویژنل کو آرڈینیٹر جاوید اقبال وڑائچ نے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود کی ہدایت پر ہر یونین کونسل میں ایک ہزار ممبر بنانے کا ٹارگٹ پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کو دے دیا ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں