A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور:موجودہ حکمران سرائیکی فنکاروں کا استحصال کر رہے ہیں،دلشاد خان رند

Last Updated:15-01-2015

خان پور (نامہ نگار )موجودہ حکمران بھی سرائیکی فنکاروں کا استحصال کر رہے ہیں تمام سرائیکی فنکار اپنے حقوق کے لیے میدان عمل میں آئیں مسلم لیگ ن کی حکومت نے جب جب اقتدار سنبھالا سرائیکی خطے کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے ان خیالات کا اظہار آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی نائب صد ر سردار دلشاد خان رند نے معروف سرائیکی کامیڈین اداکار اکرم نظامی سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ سرائیکی فنکاروں نے ہمیشہ اپنے خطے کی ثقافت کو اجاگر کیا آج اگر حکمران ان کی حوصلہ افزائی کرتے تو سرائیکی کو شناخت ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا تھا انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ برسر اقتدار آکر سب سے پہلے اپنے ان غریب سرائیکی فنکاروں کے مستقبل بارے اہم فیصلے کرے گی انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائدین ہوش کے ناخن لیں پرانے طور طریقے چھوڑ کر عوام کو ریلیف مہیا کریں ان کی چوہدراہٹ مزید نہیں چلنے دیں گے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں