A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

Last Updated:09-01-2015

لاہور: پاکستانی سلور سکرین کے لیجنڈ فنکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے ہیں لیکن وہ مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ پنجابی فلموں کے بے تاج بادشاہ سلطان راہی کا فنی کیرئیر کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 40 سالہ فنی کیرئیر میں سلطان راہی نے ہر طرز کے کردار ادا کئے لیکن انہیں مقبولیت ایکشن کرداروں سے حاصل ہوئی۔ سلطان راہی نے ایکسٹرا فنکار سے فلمی صنعت کے”سلطان“ تک کا سفر برس ہا برس کی محنت اور فن کی سچی لگن سے حاصل کیا۔ ہدایتکار اسلم ڈار کی فلم”بشیرا“ سلطان راہی کے شاندار فنی سفر کا پہلا سنگ میل ثابت ہوئی. 1975 سے 1995 تک سلطان راہی بلا شرکت غیرے پاکستان کی فلمی صنعت پر چھائے رہے، اس دوران ان کی فلموں نے کامیابی کے منفرد ریکارڈز بھی قائم کئے۔ سلطان راہی کی700 فلموں میں سے 28 گولڈن جوبلی، 54 پلاٹینییم جوبلی جب کہ 156 گولڈن اور سلور جوبلی ہٹ تھیں جو ابھی تک ناقابل شکست ریکارڈ ہے. فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے سپر سٹار سلطان راہی 9 جنوری 1995 کی سرد رات اسلام آباد سے لاہور آ رہےتھے کہ گوجرانوالہ کے قریب نا معلوم افراد کی گولی کانشانہ بن کے جہان فانی سے کوچ کر گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں