A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور :حسن اتفاق دو دوست کی ایک ہی دن شادی ،ایک ہی کاروبار کے پارٹنر ،ایک ہی دن اور ایک ہی ہسپتال میں دونوں کی اولاد نرینہ

Last Updated:03-01-2015

خان پور (راشد اویسی سے )حسن اتفاق2کاروباری پارٹنرز کے گھروں میں بیک وقت ایک ہی ہسپتال میں بیٹوں کی پیدائش خان پور چوک اللہ خیر کے رہائشی اور مقامی سیون سٹار ہوٹل میں پارٹنرز راشد افتخار اور عمیر ارشاد جو کہ کاروباری پارٹنرز اور بچپن کے دوست ہیں اور ان کی شادی بھی ایک ہی روز ہوئی تھی قدرت نے ان کو اولاد نرینہ کی دین بھی ایک ہی روز کی ان کے ہاں مقامی لیڈی ڈاکٹر قمر بلال کی ہسپتال میں ڈلیوری کے لیے لائی گئی ان کی بیویوں کو بیٹے پیدا ہوئے ایک ہی دن دونوں پارٹنر ز کے ہاں بیٹوں کی ایک ہی ہسپتال میں پیدائش پر اہل علاقہ اور رشتہ داروں میں یہ خبر دلچسپ موضوع بنی رہی راشد افتخار اور عمیر ارشاد نے صحافیوں کو بتایا کہ پیدا ہونے والے دونوں بیٹوں کی خوشی کے لیے خیرات بھی ایک ہی ساتھ کی جائے گی اور ان کے نام بھی تجویز کیے جائیں گے دوستوں احبابوں نے دونوں کو مبارکباددی ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں