A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

ودیا بالن نے خود غرض اور بے باک اداکارہ ہونے کا اعتراف کر لیا

Last Updated:03-01-2015

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے خود ایک بے باک اور خود غرض اداکارہ قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ خواتین کے مرکزی کردار یا ان کے گرد گھومتی فلمیں کافی کامیاب جا رہی ہیں اور اسی وجہ سے بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کافی حد تک ختم ہو گیا ہے۔ ودیابالن جو 2011ء میں فلم ’’ڈرٹی پکچرز‘‘ اور 2012ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’کہانی‘‘ میں خواتین کی بنیاد پربنائی گئی فلموں میں مرکزی کردار اداکرچکی ہیں اور انھیں خواتین پر مبنی فلموں کے رحجان کی بانی کہا جاتاہے ،ان کا ایک انٹر ویو کے دوران کہنا تھا کہ میں خود کو ایک نیارحجان دینے والی کہنے پر لوگوں کی بہت مشکور ہوں کیونکہ میری پرفارمنس دیکھ کر انھیں خواتین کی بنیاد پر فلمسازی کی طرف آنا پڑا مگر اس کے باوجود میرا یقین ہے کہ ایک وقتی پیداوار ہے۔ 2013ء میں ’’گھن چکر‘‘ اور گزشتہ برس ’’شادی کے سائیڈ ایفکٹ‘‘ اور ’’بوبی جاسوس‘‘ کی ناکامی کے سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ فتح یاناکامی سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ایک اداکارہ کی حیثیت سے یہ میرے بس سے باہر ہے ۔ عالیہ بھٹ اور کنگنا رناوت کی کامیابی کے سوال پر ودیا نے کہا کہ اسٹارڈم اور کامیابی ایک چکر ہے میں بالی ووڈ میں ہوں اور یہی تسلیم کرنے کے لیے کافی ہے، میں بہت بے باک اور اچھے کرداروں کی بھوکی اداکارہ ہوں اگر کوئی بہتر کردار ملے تو بغیر کچھ سوچے سمجھے اس کے لیے ہاں کردیتی ہوں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ لوگ مجھ سے کیا چاہتے ہیں، بہت سے لوگوں نے مجھے ’’شادی کے سائیڈ ایفکٹس‘‘ میں کام نہ کرنے کا کہا مگر میں یہ کردار نبھانے کے لیے بہت جذباتی تھی اور میں اپنی دل کی بات مانتی ہوں اسی لیے میں نے فلم میں کام کیا۔ اس لیے مجھے اس فلم کی ناکامی کا کوئی افسوس نہیں ہے ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں