A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

موٹے افراد کے لیے خوشخبری،آئسکریم کھاتے جائیں وزن کم کرتے جائیں

Last Updated:03-01-2015

لندن(نیوزڈیسک)وزن کم کرنا تقریباًہر انسان کی خواہش ہوتی ہے اور اس مقصد کے لئے لوگ ورزشیں اور خوارک میں احتیاط کرتے ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا ہے ۔ امریکی ریاست کولوریڈوکے Center for Human Nutrition میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آئس کریم کھانے سے جسم میں موجود چربی کم ہوتی جاتی ہے ۔اگر جسم میں کیلشیم کی مقدار کم ہو نا شروع ہو جائے تو جسم میں موٹاپا بڑھ جاتا ہےتحقیق کاروں نے ایک ایسی آئس کریم کو کھانے کے لئے دیا جس میں 120کیلوریز سے زیادہ توانائی نہ ہو۔مرد اایک سے ڈیڑھ کپ تک آئسکریم کھا سکتے ہیں جب کہ عورتوں کے لئے یہ مقدار صرف ایک کپ تک ہے لیکن اس بات کا بھی دھیان رہے کہ دن کے باقی حصوں میں آپ کو بے احتیاطی نہیں کرنی۔ آئس کریم کا کپ ملا کر آپ کو 1500کیلوریز سے زیادہ نہیں کھانا ہے جبکہ چینی کا استعمال بھی کنٹرول میں رکھنا ضروری ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں