A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لمبی جوانی کا راز ”گدھی“ میں پوشیدہ ، تحقیق نے تہلکہ مچادیا

Last Updated:26-12-2014

نکوسیا (نیوز ڈیسک) لمبی اور قابل رشک جوانی کیلئے طرح طرح کی ادویات اور خوراکیں استعمال کی جاتی ہیں لیکن آج کل ترقی یافتہ ممالک میں اس مقصد کیلئے گدھی کا دودھ مقبول ترین نسخہ بنتا جارہا ہے۔ گدھی کے دودھ سے صابن، کریمیں، لوشن اور ٹانک بنائے جارہے ہیں جن کے متعلق دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ جلد کو صدا جوان رکھتے ہیں۔ یہ دودھ پینے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے اور اسے استعمال کرنے والے اس کی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں۔ قبرص میں پئیریٹس جورجیاڈیس نے 200 گدھیوں پر مشتمل فارم قائم کررکھا ہے جہاں سے دودھ قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو سپلائی کیا جاتا ہے۔ جورجیا ڈیس کہتے ہیں کہ وہ روزانہ گدھی کا دودھ تازہ اور کچا پیتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ 54 سال کی عمر میں بھی ان کی جوانی 25 سال کے مرد کی جوانی کو مات دے سکتی ہے۔ گدھی کے دودھ کا استعمال زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے اور مصری شہزادی قلوپطرہ کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ روزانہ گدھی کے دودھ میں غسل کرتی تھی تاکہ وہ دنیا کی حسین ترین شہزادی کا اعزاز قائم رکھ سکے۔ اس مقصد کیلئے 700 گدھیاں شاہی نگرانی میں پالی گئی تھیں۔ کچھ ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ بات درست ہے کہ گدھی کے دودھ میں وٹامن کثرت سے پائے جاتے ہیں، چکنائی کم ہوتی ہے، یہ بیکٹیریا، الرجی، جلد کے جراثیم، جھریوں اور جلد کے ڈھیلے پن کا خاتمہ کرتا ہے۔ جورجیا ڈیس کہتے ہیں کہ انہوں نے گدھی کے دودھ کے جادوئی اثرات کے سائنسی ثبوت فراہم کرنے کیلئے یونیورسٹی آف سائپرس کی ایک تحقیقاتی ٹیم بھی بلوالی ہے۔ حال ہی میں عیسائیت کے عالمی رہنما پوپ فرانسس نے بھی انکشاف کیا کہ انہیں بچپن میں گدھی کا دودھ پلایا جاتا رہا، جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے صدا جوان اور حسین رہنے کے لئے اس کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں