A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

Last Updated:14-12-2014

مٹھی: تھرپارکر میں قحط کی وجہ سے پیدا ہونے والی غذائی قلت اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 بچے ریت کی خوراک بن گئے جس کے بعد رواں برس مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 572 ہو گئی ہے۔ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 نومولود بچے دم توڑ گئے۔ متاثرہ بچوں کے والدین کا موقف ہے کہ اسپتال انتظامیہ کی لاپرواہی اور غفلت کے باعث مسلسل اموات ہو رہی ہیں لیکن صوبائی حکومت اور مٹھی کی انتظامیہ کانوں پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔ واضح رہے کہ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی، چھاچھرو، ڈیپلو اور اسلام کوٹ میں رواں برس غذائی قلت کے باعث اب تک 572 بچے ریت کی خوراک بن چکے ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں