A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

خان پور : سپیشل بچے سب کی توجہ اور محبت کے مستحق ہیں،ہیڈ مسٹریس میڈم ساجدہ بتول

Last Updated:05-12-2014

خان پور (نامہ نگار )گورنمنٹ سکول آف سپیشل ایجوکیشن میں سپیشل بچوں کی تعلیم اور کھیلوں کے میدان میں بہترین پرفارمنس اور کارکردگی دکھانے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ممبر چیمبر آف کامرس حاجی محمد سلیم بھلر ،ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حاجی محمد اشرف تھے جنہوں نے سپیشل بچوں کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور حوصلہ افزائی کی ادارہ ہذا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ہیڈ مسٹریس میڈم ساجدہ بتول نے کہا کہ سپیشل بچے سب کی توجہ اور محبت کے مستحق ہیں اگر خصوصی بچوں کو عام بچوں کی طرح توجہ سے پڑھایا جائے تو انہیں بھی معاشرے کا اہم فرد بنایا جا سکتا ہے اس موقع پر مہمان خصوصی حاجی محمد سلیم بھلر اور حاجی محمد اشرف نے کہا کہ جسمانی طو ر پر معذور بچوں کو ذہنی طور پر عام بچوں سے تیز پایا گیا ہے اگر جسمانی معذور بچوں کو ان کی مرضی اور منشا کے مطابق کام سونپا جائے تو وہ بھی معاشرے میں اپنا نام پیدا کر سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ عوامی اور سماجی تنظیمیں بھی معذور طلبہ کی بھر پور مدد کریں اس موقع پر ٹیچرز عاصمہ اسلم ،عائشہ بتول جبکہ سپیشل بچوں بلال ،غزالہ ،عدیلہ نورین اور عائشہ مجاہد نے اپنے فن کا بھی مظاہرہ کیا ۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں