اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

وزن کم کرنا ہے تو بچوں کی طر ح کھائیں ،ماہر خوراک نے بتا دیا

Last Updated:05-12-2014

نیویارک (نیوز ڈیسک) موٹاپے پر قابوپانے کیلئے آپ اب تک درجنوں طریقوں کے بارے میں سن چکے ہیں لیکن ایک امریکی ڈاکٹر نے ایک ایسا دلچسپ طریقہ بتایا ہے کہ جسے سن کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ نکولیس پیس نامی ماہر غذائیات کہتی ہیں کہ اگر ہم ننھے بچوں کی کھانے کی عادات پر نظر ڈالیں تو ہمیں فوراً سمجھ آ جائے گا کہ وزن کنٹرول کرکے ہلکے پھلکے اور چاق و چوبند جسم کامالک کیسے بنا جا سکتا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ چھوٹے بچے کبھی کسی کام کی وجہ سے کھانا ملتوی نہیں کرتے جیسا کہ ہم بڑے کرتے ہیں۔ جب بچے کو بھوک لگے تو وہ فوراً کھانا مانگتا ہے اور جب پیٹ بھر جائے تو فوراً کھانا چھوڑ دیتا ہے۔ اسی طرح بچے بہت زیادہ نہیں کھاتے بلکہ تھوڑا تھوڑا کھانادن میں کئی بار کھاتے ہیں۔ وہ کھانا کھانے میں جلدی نہیں کرتے بلکہ آہستہ آہستہ اور مزے لے کر کھاتے ہیں۔ تو جناب اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم بچوں کی طرح سمارٹ اور پھرتیلا ہو تو اس کے لئے ان کی کھانے کی عادت اپنانا بہت ضروری ہے۔اس سلسلہ میں مزیدمعلومات نکولیس پیس کی ویب سائٹ Nutrisource.com سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں