A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

تھائی لینڈ میں کھانے کا ذائقہ بتانے کے لئے الیکٹرانک زبان تیار کر لی گئی

Last Updated:27-11-2014

بنکاک: لیجئے جناب اب آپ کو تھائی کھانے کے ذائقہ اور بد ذائقہ ہونے یا اس کا معیار چیک کرنے کے لیے اپنی زبان کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں بلکہ اب تھائی لینڈ میں تیار کر لی گئی ہے ایک الیکٹرانک زبان جو چند سیکنڈ میں بتاد ے گی کہ کھانا کتنا مزے دار اور معیاری ہے۔ یہ الیکٹرانک زبان کھانوں کا ذائقہ چکھ کر بتائے گی کھانا کتنا معیاری اور روائتی تھائی تراکیب کے مطابق بنایا گیا ہے۔ اس مشین کے موجد کرٹ چونگسرڈ کا کہنا ہے کہ مشین کے باعث بیرون ممالک تھائی کھانوں کا معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ اس مشین میں انسانی زبان اورناک کی طرز پر چکھنے اوربو سونگھنے والے سینسر لگائے گئے ہیں، جب اس میں کوئی ڈش ڈالی جائے گی تومشین ان اجزا کی نشان دہی کرے گی جوروائتی ڈش میں استعمال نہیں ہوتے ۔ مشین کے موجد کا دعویٰ ہے کہ ویتنامی، برمی اور مغربی دنیا میں کئی لوگ تھائی ڈشز تیار کرتے ہیں لیکن اکثر نہیں جانتے کہ وہ کون سی ڈش تیار کر رہے ہیں، اس مشین کی قیمت 70 ہزار ڈالر ہے، ظاہر ہے اگر ذائقہ چاہیے تو پھر اتنی قربانی تو دینا ہی پڑے گی۔ یہ روبوٹک ٹیسٹنگ مشین سابق تھائی وزیراعظم کی خواہش پر بنائی گئی ہے جس میں انہوں نے اس خیال کا اظہار کیا تھا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ دنیا بھر میں تھائی ڈشز کے نام پر تیار کئے جانے والے کھانے اتنے معیاری نہیں جتنے تھائی لینڈ میں ملتے ہیں جب کہ اس حوالے سے تھائی عوام کا کہنا ہے کہ بیرون ملک شیف تھائی کھانوں میں استعمال کئے جانے والے کئی اجزاسے واقف ہی نہیں ہیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں