A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

ترکی میں گدھے بن گئے انٹر نیٹ کی فراہمی میں مددگار

Last Updated:28-06-2014

انقرہ: گدھا انتہائی مفید اور مدد گار جانور ہونے کے باجود بڑا مظلوم بھی ہے کیونکہ وہ بیچارہ وزن بھی اٹھاتا ہے لیکن پھر بھی کہلاتا گدھا ہی ہے لیکن ترکی میں گدھوں نے انٹرنیٹ تک رسائی میں مددگار بن کر اپنی اہمیت تسلیم کروالی ہے۔ ترکی میں اکثر چرواہے انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں اور دور دراز کے سفر کے دوران جب ان کے کمپویٹر میں لگی بیٹری ساتھ چھوڑ دیتی ہے تو پھر کام آتے ہیں یہ بیچارے گدھے کیونکہ کمپویٹر کی بیٹری کو ری چارج کرنے کے لیے سولر پینل کا ستعمال کیا جاتا ہے۔ ان سولر سسٹم کو گدھے پر لاد کر باندھ دیا جاتا ہے۔ اس دوران بیٹری ری چارج ہوجاتی ہے اور انٹرنیٹ دوبارہ کام کرنے لگتا ہے۔ یہ سولر پینل 5 سے 7کلو واٹ توانائی فراہم کرتا۔ دنیا کےدیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی انٹرنیٹ کا استعمال عام ہے لیکن دور دراز علاقوں میں بجلی کی عدم فراہمی کے باعث سولر پینل کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سولر پینل لیپ ٹاپ کی توانائی تو بحال کرنے میں مدد گار تو ہوتے ہی ہیں تاہم اس دوران اس کے سائے میں چرواہے آرام بھی کرتے ہیں، یعنی ایک ٹکٹ میں دو مزے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں