A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سو برس کی خاتون کی خواہش پوری ، آخر سمندر دیکھ ہی لیا

Last Updated:24-11-2014

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون نے اپنی سویں سالگرہ کے قریب پہنچنے پر پہلی بار ساحل سمندر دیکھ لیا ، خاتون کی یہ خواہش ’وش آف اے لائف ٹائم‘ نامی خیراتی ادارے نے پوری کی ۔ روبی ہولٹ نامی خاتون نے اپنی پوری زندگی امریکہ کی ریاست ٹینیسی کے دیہات میں کپاس کی چنائی کرتے ہوئے گزاری ہے،اُنہیںساحل سمندر پر جانے کے لیے وقت ملا اور نہ ہی پیسے،خاندان کے پاس کبھی چھٹیوں پر جانے کے پیسے نہیں تھے، انہوں نے ٹینیسیی کے علاقے جائلز کاو¿نٹی میں اپنا گھر زندگی میں صرف ایک بار چھوڑا ہے۔ خاتون نے بتایاکہ ہمیشہ لوگوں کو سمندر کے بارے میں بات کرتے ہوئے سنا کہ وہ کتنا خوبصورت ہے لیکن مجھے خود وہاں جانے کا کبھی موقع نہیں ملا، سمند ر جیسی بڑی چیز زندگی میں نہیں دیکھی ۔ کیرہوم میں موجودروبی کی رہائش گاہ ’بروک ڈیل سٹرلنگ ہاو¿س‘ کے سربراہ مارک ڈیوس نے کہا کہ کیئر ہوم کے دو ملازمین نے روبی کی درخواست بھری ،جب اُنہیں پتہ چلا کہ روبی سمندر کو پہلی بار دیکھنا چاہتی تھیں،روبی کو سمندر کے پاس لےکر آئے تو وہ بار بار سمندر کی طرف اشارہ کر رہی تھیں اور ان کے چہرے کے تاثرات واضح تھے ، وہ تو کچھ کہہ ہی نہ پائیں۔ ایک سوال کے جواب میں مارک نے بتایاکہ گرمیوں میں کیئر ہوم میں رہنے والے سب لوگوں نے ایک واٹر فائٹ کی اور وہاں سے پانی اور ساحل سمندر کی بات چھڑی تو روبی نے بتایا کہ اُنہوں نے کبھی سمندر نہیں دیکھا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں