A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

سائنسدانوں نے دہشتگردوں کا توڑ ڈھونڈ لیا

Last Updated:20-11-2014

بیجنگ ( نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی کے مقاصد کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال عام ہو چکا ہے لیکن اس ٹیکنالوجی کی ایک خامی یہ ہے کہ ہر جگہ کیمرے نہ ہونے کی وجہ سے کسی مشکوک شخص یا چیز پر مسلسل نظر نہیں رکھی جا سکتی۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف واشنگٹن کے سائنسدانوں نے اس مسئلے کا بھی حل نکال لیا ہے اور اب یہ ممکن ہو گیا ہے کہ ان کیمروں کے ذریعے کسی بھی شے کی مسلسل نگرانی کی جا سکے چاہے وہ شہر کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں چلی جائے۔بیجینگ میں الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونکس انجینئرنگ کی کانفرنس میں سائنسدانوں نے بتایا کہ انہوں نے ایسا سافٹ وئیر تیار کیا ہے جو کیمروں کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے کی صلاحیت فراہم کرے گا۔جب یہ کیمرے کسی شخص کو حرکت کرتا دیکھیں گے تو مختلف زاویوں سے اس کی ویڈیو بنا کر اس کے حلیے اور چال ڈھال کی معلومات نوٹ کریں گے اور پھر شہر کے سب کیمروں کو یہ معلومات دے دیں گے ۔ اب یہ شخص شہر کے جس بھی حصے میں چلا جائے کیمرے اس کا چہرہ دیکھے بغیر ہی اسے پہچان لیں گے اور نگرانی کرنے والے کو خود ہی بتا دیں گے کہ ان کا مطلوبہ شخص ، گاڑی یا کوئی بھی چیز کہاں کہاں جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح نہ صرف مجرموں کی مسلسل نگرانی کی جا سکے گی بلکہ شاپنگ سنٹر میں یہ دیکھا جا سکے گا کہ گاہک کن مصنوعات کی طرف زیادہ جاتا ہے تاکہ قریب لگی سکرینوں پر کمپیوٹر خود ہی اس کی پسندیدہ اشیاءکے اشتہار دکھا سکے۔اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ڈرون طیارے بھی مسلسل اپنے ٹارگٹ کا تعاقب کر سکتے ہیں کیونکہ کیمرے اسے ڈرون کی نظر سے اوجھل نہیں ہونے دیں گے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں