A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

جہاز کی گول کھڑکیوں کے پیچھے چھپی دلچسپ وجہ

Last Updated:17-11-2014

لندن (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ جہاز کی کھڑکیاں گول یابیضوی ہوتی ہیں یقینا آ پ نے چکور یا مربعہ شکل کی جہاز کی کوئی کھٹرکی نہیں دیکھی ہو گی اس کی وجہ انتہائی دلچسپ ہے ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر یہ کھڑکیاں چکور یا مربع ہوں تو پھر جہاز لمبی مسافت طے نہیں کر سکتااور اس کے گر کر تباہ ہونے کے امکانا ت بڑھ جاتے ہیں ۔یہ مفروضہ خیالی نہیں ہے بلکہ اس پر باقاعدہ تجربات کیے جاچکے ہیں اور شواہد سامنے آنے کے بعد جہاز کی کھڑکیوں کو گول کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 1952میں برطانوی کمپنی کا پہلا کمرشل جیٹ باقاعدہ پرواز کے لیے اڑا لیکن 1954ءتک اس کمپنی کے سات طیارے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو چکے تھے ۔دلچسپ امر یہ ہے کہ اس وقت تک برطانوی کمپنی نے صرف 21تیارے بنائے تھے اور سات طیاروں کا تباہ ہوجانا انتہائی تشویشناک امر تھا ۔کمپنی نے مختلف امورپر تحقیقات کی اور جہاز کے نقشے میں بنیادی تبدیلیاں کیں لیکن نتیجہ خاطر خواہ نہ آیا۔مزید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ کھڑکیوں کے مربع شکل ہو نے کے باعث جہاز کی دھات پر دباﺅ بہت زیادہ بڑھ جاتاہے جس کے باعث جہاز کی دھات تھک جاتی تھی۔یقینا آپ اس بات پر حیران ہو رہے ہیں کہ دھات کیسے تھک سکتی ہے تو اس کاجواب بہت سادہ ہے ماہرین کا کہناہے کہ مربع شکل کی کھڑکیاں جہاز پر دباﺅ بڑھا کر جہاز کو اڑنے میں دشواری کاباعث بنتی تھیںلہذا یہ فیصلہ کیا گیا کہ کھڑکیاں گول ہونگی ۔یہ تجربہ کامیا ب رہا اور یوں لمبی فلائٹ کا چلنا کامیاب ہوا۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں