A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بیوٹی پارلر جانے والی خواتین کے انتہائی تشویشناک خبر

Last Updated:16-11-2014

لندن (نیوز ڈیسک) ایڈز کا خوفناک مرض عموماً جنسی تعلقات یا انتقال خون کے ذریعے پھیلتا ہے لیکن حال ہی میں اس کے ایک ناقابل یقین طریقے سے پھیلنے کی اطلاعات بھی سامنے آگئیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک بائیس سالہ خاتون کو ایڈز کا مرض ناخنوں کی دیکھ بھال اور زیبائش کے لئے استعمال ہونے والے آلات سے منتقل ہوچکا ہے۔ جب اس خاتون میں ایڈز کی تشخیص ہوئی تو وہ اس بات پر شدید صدمے اور حیرانگی کا شکار ہوئی کیونکہ اس کا کہنا تھا کہ اس کی زندگی ہر اس عمل سے پاک رہی ہے جس سے کہ ایڈز اسے منتقل ہوسکتا۔ مزید تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی کہ وہ اپنے ناخنوں کی دیکھ بھال کے لئے وہی آلات استعمال کرتی ہے جو کہ اس کی ایک کزن کے زیر استعمال ہیں۔جب خاتون کی کزن کے ٹیسٹ کئے گئے تو اس میں ایڈز ثابت ہوگیا اور یوں پہلی دفعہ ایڈز کے پھیلنے کا ایک غیر متوقع طریقہ سامنے آگیا ہے۔ سائنسی جریدے AIDS Research and Human Retro viroses میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق خاتون میں ایڈز کا وائرس 10 سال سے موجود تھا اور اب اس کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرچکا ہے۔ دونوں خواتین میں موجود وائرس کی تحقیق سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ یہ ایک خاتون سے دوسری میں منتقل ہوا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ واقعہ ایک حقیقت ہے لیکن اس طریقے سے ایڈز کے پھیلنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں