A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

لندن کے شہری دنیا کے طویل القامت اور پستہ قد شخص کو ایک ساتھ دیکھ کر حیران رہ گئے

Last Updated:14-11-2014

لندن: برطانوی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے یہ منظر کسی عجوبے سے کم نہ تھا جب انہوں نے دنیا کے طویل القامت اورپستہ قد شخص کو ایک ساتھ کھڑے دیکھا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا 10واں سالانہ ڈے اس بار لندن میں منعقد کیا گیا یہاں اور بھی بہت کچھ دلچسپ اور حیرت انگیز تھا لیکن جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی وہ دنیا کے طویل القامت شخص اور پستہ قد شخص کا ایک ساتھ ان کے سامنے پیش ہونا تھا۔ ترکی سےتعلق رکھنے والے سلطان کوسین کا قد 8 فٹ 9 انچ ہے جب کہ نیپال کے چندرا بہادر کا قد صرف ساڑھے 21 انچ یا 55 سینٹی میٹر ہے، دونوں جب ایک ساتھ کھڑے ہوئے تو دیکھنے والے یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ دونوں کے چہروں کو ایک ساتھ کیسے دیکھیں جب کہ برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے کھڑے 31 سالہ سلطان کو 74 سالہ بہادر سے ملنے کے لیے مکمل طورپر جھکنا پڑا۔ سلطان کا کہنا تھا کہ وہ بہت بے چینی سے بہادر سے ملنا چاہتا تھا کیونکہ وہ دیکھنا چاہتا تھا کہ وہ کتنا لمبا ہے اور جب اسے دیکھا تو مجھے وہ انتہائی چھوٹا لگا بلکہ حیرت انگیز طور پر چھوٹا، سلطان کا کہنا تھا اس کے ساتھ تصویر بنانے کے لیے اسے بہت جھکنا پڑا جو بہت مشکل کام تھا کیونکہ اگر وہ زیادہ دیر کھڑا رہے تو اس کی ٹانگوں میں درد شروع ہوجاتا ہے، سلطان کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے ہاتھوں کو دنیا کا لمبا ترین ہاتھ قرار دیا گیا ہے، اس کے ایک ہاتھ کی لمبائی کلائی سے لے کر انگلیوں تک 11.22 انچ ہے اس موقع پر نیپال کے پستہ قد بہادر کا کہنا تھا کہ اسے سلطان سے مل کر انتہائی خوشی ہوئی اوراس کی دلی تمنا تھی کہ وہ اپنے قد سے مخالف لمبے ترین شخص سے ملے اورآخرکار میری یہ خواہش پوری ہوہی گئی۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں