A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

وہ غلطیاں جن سے انٹر نیٹ صارفین کو ہر قیمت پر بچنا چاہیے

Last Updated:11-11-2014

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ جدید آلات مثلاً موبائل فون، انٹرنیٹ وغیرہ استعمال کرتے ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل عادات سے مکمل طور ہر اجتناب کرنا چاہئے۔ ایک ہی پاس ورڈ کا ہر جگہ استعمال یہ دنیا کی سب سے عام اور خطرناک غلطی ہے۔ اکثر لوگ مشکلات سے بچنے کے لئے اپنی ای میل، فیس بک، ٹویٹر، بینک اکاﺅنٹ کے لئے ایک ہی پاس ورڈ استعمال کرتے ہیں۔ گو کہ انہیں آسانی تو ہو جاتی ہے لیکن اس طرح ان ہیکرز کو زیادہ آسانی ہو جاتی ہے جو کبھی بھی آپ کا کوئی اکاﺅنٹ ہیک کرکے آپ کی زندگی تباہ کر سکتے ہیں۔ پاس ورڈ کبھی بھی تبدیل نہیں کرنا اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ پرانا پاس ورڈ تبدیل نہ کر کے عقلمندی کر رہے ہیں تو فوراًیہ درست نہیں ،ضروری ہے کہ آپ اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق 30سے 90دن کے اندر اپنا پاس ورڈ ضرور تبدیل کریں۔ دوہری سیکیورٹی چیک اکثر ویب سائٹس سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے دوہرا چیک کرتی ہیں یعنی صارف کے موبائل پر سیکیورٹی کوڈ بھیجنے کے بعد اکاﺅنٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جب ممکن ہو دوہری سیکیورٹی پر عمل کریں۔ پرانی تصاویر اور گانے ڈیلیٹ کر دیں اس عادت کو پختہ کر لیں کہ پرانی ویڈیوز اور تصاویر کو ڈیلیٹ کردیں کیونکہ اس طرح آپ کے فون کی میموری اورسپیڈ بہتر رہے گااورکمپیوٹر کے استعمال کے دوران بیٹھنے کا انداز کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے اپنے بیٹھنے کے انداز پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ اس طرح آپ کمر کے درد سے محفوظ رہ سکیں گے۔ضروری ہے کہ جب آپ کمپیوٹر استعمال کریں تو کمر سیدھی رہے اور سکرین آنکھ کی سیدھ میں ہو۔ لاگ آﺅٹ کرنا جب بھی پبلک کمپیوٹر کا استعمال کریں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ نے اپنے تمام اکاﺅنٹس لاگ آﺅٹ کر دئیے ہیں ورنہ اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ کوئی اور آپ کا اکاﺅنٹ استعمال کر لے گا۔ کمپیوٹر کو ’ری سٹارٹ ‘کریں اکثر لوگوں کو عادت ہوتی ہے کہ وہ کمپیوٹر کو ’شٹ ڈاﺅن‘ نہیں کرتے او ر اسے ’سلیپ‘ موڈ میں کر دیتے ہیں ،گو کہ اس سے کمپیوٹر کو کوئی خاص نقصان نہیں ہوتا لیکن اس سے کمپیوٹر کی سپیڈ کم ہو جاتی ہے۔ سونے سے پہلے اپنے فون کو چیک کرنا جدید تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ رات کو سونے سے قبل موبائل فون کا استعمال انسان کو نیند سے دور کرتا ہے کیونکہ انسانی جسم اس روشنی کو دیکھ کر سمجھتا ہے کہ صبح ہو گئی ہے اور اس طرح نیند کوسوں دور بھاگ جاتی ہے۔ اپ ڈیٹس انسٹال کرنے میں سستی کرنا اکثر لوگ سافٹ وئیر کی اپ ڈیٹس انسٹال کرنے میں سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ بات جان لیں کہ یہ اپ ڈیٹس آپ کے موبائل کو متعدد وائرسز سے بچاتے ہیں لہذا اس بات کی عادت ڈال لیں کہ اپ ڈیٹس انسٹال کرنی ہیں۔ بیک اپ فائلز نہ رکھنا جب آپ کوئی فائل بنائیں تو اس کا متبادل ضرور رکھیں تاکہ اس فائل کی گمشدگی یاڈلیٹ ہونے کی صورت میں آپ کے پاس بیک اپ ڈیتا موجود ہو۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں