A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Only variable references should be returned by reference

Filename: core/Common.php

Line Number: 257

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home/pakist14/public_html/system/core/Exceptions.php:185)

Filename: libraries/Session.php

Line Number: 672

Pakistan News

اخبارات

اہم خبریں


آج سے ہزار سال بعد دنیا کیسی ہوگی ؟

آج سے ہزار سال بعد ہم او

اسلامی معاشرے کے خدوخال

دین اسلام تعمیر سیر ت و ک

16 دسمبر

16 دسمبر میں مون ہوں‘ نہی

سوات کی بیٹی

چلو کہ دشتِ جہالت کو خیر

عمران خان کے لیے

خان صاحب آپ نے 25 اپریل 1996

یا اللہ ہمیں بچالے

ارادوں اور بعض اوقات پخت

تحریکیں زور کیسے پکڑتی ہیں

دنیا کا شاید ہی کوئی ملک

عمران خان او ر ڈاکٹر طاہر القادری

کالم نگار | رحمت خان ورد

راستہ بن چکا ہے : جاوید چوہدری

جولاہاکپڑے بُننے والوں ک

کچھ قادری صاحب کے بارے میں

پاکستان پیپلزپارٹی کے دو

لاہور کینال اور موت کا خونی کھیل

ایسا محسوس ہوتا ہے کہ لاہ

آ بیل مجھے مار

جاوید قاضی کسی زمانے میں

قرض پر مبنی معیشت

پاکستان جوکہ غربت کے منح

Meet Us

Name*
Email*
Message*

بھدے پیٹ کو خوبصورت بنانے کےلئے مشورے

Last Updated:11-11-2014

برمنگھم (نیوز ڈیسک) وزن میں کمی اور سمارٹ نظر آنے کیلئے خوراک اور ورزش دونوں پر دھیان دینا ضروری ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا جسم اور خصوصاً کمر کسی ہیرو کی طرح سمارٹ نظر آئے تو اس کیلئے مندرجہ ذیل مفید مشورے حاضر ہیں۔ -1 ایسی غذائیں کھائیں جن سے پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ تو حاصل ہوں لیکن ان میں چکنائی کم ہو، مثلاً چھوٹا گوشت اور اناج وغیرہ۔ -2 فروٹ جوس میں کیلوریز (حرارے) بہت زیادہ ہوتی ہیں لہٰذا اس کا استعمال بھی کم ہی رکھیں۔ -3 بھرپور غذائیت والی غذا استعمال کریں یعنی جس سے بھوک ختم ہو کہ جلد دوبارہ کھانے کی ضرورت نہ ہو۔ -4 دل کو صحتمند رکھنے والی ورزشیں کریں۔ یعنی وہ ورزشیں جن میں آپ کے جسم کو بھرپور مقدار میں آکسیجن ملے۔ -5 ہمارے جسم کا 70 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور یہ غذا کو ہضم کرنے کیلئے بھی ضروری ہے لہٰذا پانی کا استعمال کثرت سے کریں۔ -6 پیٹ اور کمر کی چربی ختم کرنے کیلئے ڈنڈ لگانا بہترین ورزش ہے۔ -7 ایک پہلو پر سیدھے لیٹ کر اوپر والی ٹانگ اور بازو کو اوپر اٹھائیں اور 10 سیکنڈ تک اسی حالت میں رکھیں، اسی عمل کو متعدد بار دہرائیں۔ -8 ایک اور بہترین ورزش یہ ہے کہ زمین پر کمر کے بل لیٹ جائیں اور پھر اپنے ہاتھوں کو کمر اور کولہوں کے نیچے رکھیں اور ٹانگوں کو سیدھا رکھ کر اوپر اٹھاتے ہوئے سینے کی طرف لائیں اور 10 سیکنڈ کے بعد واپس زمین کی طرف آہستہ آہستہ لائیں، اس عمل کو پانچ سے سات دفعہ دہرائیں۔ -9 پیٹ کی چربی کو ختم کرنے کیلئے یہ بہت اہم ہے کہ صبح اٹھ کر نیم گرم پانی کے گلاس میں لیموں کا رس ڈال کر پئیں اور ہوسکے تو اس کے بعد کسی سبزی کا جوس نکال کر پئیں۔ اس کے بعد تقریباً نصف گھنٹے کیلئے واک یا جاگنگ کریں۔ -10 دفتر میں کام کے دوران مسلسل بیٹھے نہ رہیں بلکہ وقفے وقفے سے اٹھ کر چہل قدمی ضرور کریں۔ -11 ہلکی پھلکی بھوک کی صورت میں بسکٹ چپس وغیرہ جیسی غذاﺅں سے بچیں اور صحت بخش خوراک جیسے بھنے ہوئے چنے یا خشک میوہ جات استعمال کریں۔ -12 رات کا کھانا ہلکا پھلکا رکھیں اور سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے ضرور کھالیں۔

Share or Like:

Fallow Us:

مزید خبریں